نازک بدنی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - جس نازک اندام ہونے کی حالت، نزاکت جسمی، جسم کا چھریرا پن۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - جس نازک اندام ہونے کی حالت، نزاکت جسمی، جسم کا چھریرا پن۔ delicacy of body or of form